پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں وفد نے اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔ دونوں رہنمائوں نے سیاسی و اقتصادی صورتحال، اتحاد کے معاملات اور قومی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے استحکام اور جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔

- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل