0

بریکنگ: برطانیہ کی نائب وزیراعظم انجیلا رینر نے استعفیٰ دے دیا۔

برطانوی نائب وزیر اعظم انجیلا رینر نے اپنے نئے گھر پر پراپرٹی ٹیکس کم ادا کرنے کا اعتراف کرتے ہوئے استعفیٰ دے دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں