برطانوی وزیر اعظم کیر سٹارمر نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ، یوکرائنی صدر ولادیمیر زیلنسکی اور یورپی رہنماؤں کے درمیان وائٹ ہاؤس میں ہونے والی ملاقات کو “اچھی اور تعمیری” قرار دیتے ہوئے یوکرین کی سلامتی اور روس کے ساتھ مزید مذاکرات کی جانب ایک متفقہ موقف پر زور دیا۔
0
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
