کراچی پولیس کا کہنا ہے کہ برطانیہ سے چوری ہونے والی لگژری کار بظاہر سمندری راستے سے پاکستان لائی گئی ہے۔ گاڑی برآمد کر لی گئی ہے، اور حکام نے اسمگلنگ کے نیٹ ورک اور اس کارروائی میں ملوث افراد کا سراغ لگانے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
0
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
