پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف کو دونوں ممالک کے درمیان دفاعی اور بحری تعاون بڑھانے پر ترکی کے اعلیٰ ترین فوجی اعزاز لیجن آف میرٹ آف ترک آرمڈ فورسز سے نوازا گیا ہے۔ ترک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ایرکومینٹ تتلی اوگلو نے دوطرفہ بحری تعلقات میں ایڈمرل اشرف کی نمایاں خدمات کے اعتراف میں ایوارڈ پیش کیا۔
0
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
