0

انڈونیشیا میں اسکول گرنے سے پھنسے 59 کی امیدیں ختم ہوگئیں۔

جکارتہ: مشرقی جاوا کے شہر سدوارجو میں تین روز قبل ایک اسلامی اسکول کی عمارت گرنے کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ جدید آلات کے استعمال کے باوجود ملبے تلے پھنسے 59 افراد کے زندہ بچ جانے کی امیدیں دم توڑ رہی ہیں۔ اب تک پانچ لاشیں نکالی جا چکی ہیں اور 13 افراد کو زندہ بچا لیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں