0

امریکی شہری عامر امیری افغان جیل سے رہا

افغانستان کی وزارت خارجہ نے امریکی شہری عامر امیری کی جیل سے رہائی کی تصدیق کی ہے۔ وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کابل میں ایک امریکی وفد کو اس فیصلے سے آگاہ کیا۔ امریکی ایلچی برائے یرغمالی امور ایڈم بوہلر نے اس اقدام کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے ایک مثبت لمحہ قرار دیا۔ کابل نے ایسے مسائل کے حل کے لیے سفارت کاری پر زور دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں