0

اسلام آباد میں کل مقامی تعطیل کا اعلان

حکام نے کل اسلام آباد میں مقامی تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ بڑے تفریحی مقامات عوام کے لیے بند رہیں گے، جن میں ٹریلز 2، 3، 4 اور 5، لیک ویو پارک، دامن کوہ، شکرپڑیاں میں پاکستان یادگار شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں