اسرائیلی فورسز نے غزہ کے لیے امداد لے جانے والے عالمی سامود فلوٹیلا کو روکنے کے بعد پاکستان کے سابق سینیٹر مشتاق احمد اور سویڈش کارکن گریٹا تھنبرگ سمیت 37 ممالک کے 200 سے زائد کارکنوں کو حراست میں لے لیا۔ اس اقدام نے دنیا بھر میں احتجاج کو جنم دیا۔
0
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
