نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی 80ویں جنرل اسمبلی کے موقع پر کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند سے ملاقات کی۔ دونوں اطراف نے دوطرفہ تعلقات میں مثبت رفتار کو نوٹ کیا، تجارتی اور اقتصادی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا اور کینیڈا میں مقیم پاکستانیوں کے تعاون کو سراہا۔
0
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
