0

اسحاق ڈار کی ترک وزرائے خارجہ اور دفاع سے اہم بات چیت

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے انقرہ میں ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان اور وزیر دفاع یاسر گولر سے ملاقات کی۔ ایچ ایل ایس سی سی اور جے ایم سی فریم ورک کے تحت ہونے والی ملاقاتیں دو طرفہ تعلقات اور علاقائی تعاون کو بڑھانے پر مرکوز تھیں۔ دونوں ممالک نے امن، خوشحالی اور باہمی سٹریٹجک تعاون کے عزم کا اعادہ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں