0

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں آج پاکستان کا نیوزی لینڈ سے مقابلہ ہوگا۔

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آج کولمبو میں آمنے سامنے ہوں گی۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے شروع ہونا ہے۔ دونوں ٹیموں کا مقصد ٹورنامنٹ کی سٹینڈنگ میں اپنی پوزیشن مضبوط کرنے کے لیے ایک اہم جیت ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں