وزیر اعظم محمد شہباز شریف اسلامی جمہوریہ ایران کے دو روزہ سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئےمہرآباد ایئرپورٹ پر ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔