ٹورنٹو: اسکارلیٹ جوہانسن کی ہدایت کاری میں بننے والی پہلی فلم ایلینور دی گریٹ کی کاسٹ نے ٹورنٹو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول (#TIFF) میں فلم کے پریمیئر کے دوران کیمرے کے پیچھے ان کے کام کی تعریف کی۔