0

شرم الشیخ امن اجلاس

شرم الشیخ امن اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف نے غزہ امن معاہدے پر دستخط سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے گرمجوشی سے مبارکباد کا تبادلہ کیا اور علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال کیا۔ فلسطینی صدر محمود عباس نے بھی صدر ٹرمپ سے ملاقات کی، جس میں تعاون پر زور دیا اور مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن کے لیے امیدیں تازہ کیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں