پاکستانی فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے جمعہ کے روز پشاور میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ خیبر پختونخوا میں دہشت گردی دہشت گردی اور جرائم کے گٹھ جوڑ سے چلتی ہے، جسے مقامی اور سیاسی سپورٹ نیٹ ورکس کی مکمل حمایت حاصل ہے۔
0
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
