0

وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کل مستعفی ہو جائیں گے، بیرسٹر گوہر کا اعلان

بیرسٹر گوہر علی خان نے اعلان کیا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی جانب سے جاری کردہ پارٹی ہدایات کے بعد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کل اپنا استعفیٰ باضابطہ طور پر جمع کرائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں