0

پاکستانی پارلیمنٹ کو سعودی دفاعی معاہدے پر بریفنگ دی جائے گی۔

حکومت نے سعودی عرب کے ساتھ تاریخی دفاعی معاہدے پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کا اجلاس 29 ستمبر کو شام 5 بجے ہوگا جس میں وزیر دفاع خواجہ آصف پالیسی بیان دیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں