0

پاکستان کے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سرکاری دورے پر ڈھاکہ پہنچ گئے۔

نیوز: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سرکاری دورے پر ڈھاکہ پہنچ گئے۔ ایئرپورٹ پر بنگلہ دیش کے سیکرٹری خارجہ سفیر اسد عالم صیام، بنگلہ دیش میں پاکستان کے ہائی کمشنر عمران حیدر اور دیگر سینئر بنگلہ دیشی حکام نے ان کا استقبال کیا۔ دورے کا مقصد پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں