ایک چینی کمپنی نے ایک جدید الیکٹرک ورٹیکل ٹیک آف اینڈ لینڈنگ (ای وی ٹی او ایل) طیارہ متعارف کرایا ہے جو ایک ٹن تک سامان لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ہوائی جہاز عمودی ٹیک آف اور لینڈنگ انجام دے سکتا ہے اور اس کی پرواز کی حد 200 کلومیٹر تک ہے۔
0
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
