جہلم اور چکوال میں موسلادھار بارشوں نے تباہی مچا دی، سیلابی ریلے میں کم از کم 40 افراد پھنس گئے۔ حکام نے علاقے میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔ ڈائریکٹر جنرل کے مطابق جہلم میں پھنسے ہوئے افراد کو نکالنے اور بگڑتی ہوئی سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
0
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
