وزیراعظم محمد شہبازشریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں شروع ہوا۔ اجلاس میں اعلیٰ سول اور عسکری قیادت شریک ہے۔