Day: September 15, 2026

  • اسے جینے دو: خواتین کے خلاف تشدد اور انصاف کا سوال

    اسے جینے دو تحریر: محمد محسن اقبال میں صرف ایک کم سن لڑکی ہوں۔ ممکن ہے میرا نام کبھی کسی اخبار کی سرخی نہ بنے، میری تصویر کبھی ٹیلی وژن کی اسکرین پر دکھائی نہ دے، اور شاید میرے خاندان کے سوا کسی کو کبھی معلوم ہی نہ ہو کہ میرے ساتھ کیا گزری۔ لیکن…