Day: September 12, 2026
-

شانگلہ کے کوئلہ کان کنوں کے لواحقین نے 4 لاکھ روپے معاوضہ مسترد کردیا
شانگلہ: کوئٹہ کی ایک کوئلہ کان میں 30 جولائی کو ہونے والے دھماکے میں جاں بحق شانگلہ کے کوئلہ کان کنوں کے لواحقین نے 4 لاکھ روپے کے معاوضے کے چیک لینے سے انکار کردیا اور کہا ہے کہ یہ رقم ان کے پیاروں کے نقصان کے مقابلے میں انتہائی کم ہے۔ ورکرز ویلفیئر فنڈ…