Day: September 9, 2026
-

فاطمہ ثناء کا سری لنکا کے خلاف سیمی فائنل سے قبل بیٹنگ بہتر بنانے پر زور
دبئی، 9 ستمبر 2026: پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء نے ہانگ کانگ کے خلاف شاندار کامیابی کے بعد سری لنکا کے خلاف اہم سیمی فائنل سے قبل ٹیم کی بیٹنگ میں بہتری کو اولین ترجیح قرار دیا ہے۔ پاکستان نے گروپ اے کے اہم میچ میں ہانگ کانگ کو 72 رنز سے…