جاپان میں ریکارڈ بارش، سیلاب سے 8 افراد ہلاک، ہزاروں مسافر نریتا ایئرپورٹ پر پھنس گئے

ٹوکیو: جاپان میں ریکارڈ توڑ بارش نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی، جہاں دارالحکومت ٹوکیو کے قریب چیبا علاقے میں شدید سیلاب کے باعث 8 افراد ہلاک جبکہ ہزاروں مسافر نریتا ایئرپورٹ پر پھنس گئے۔ شدید بارش سے سڑکیں اور ریلوے ٹریک زیر آب آگئے، ٹرانسپورٹ کا نظام متاثر ہوا اور تقریباً 20 ہزار […]
ایران جنگ کے باعث امریکی طیارہ بردار بحری جہاز پر حالات سنگین، طویل تعیناتی سے عملہ شدید دباؤ کا شکار

واشنگٹن: ایران جنگ کے طویل ہونے کے باعث امریکی طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن پر حالات مشکل ہوتے جا رہے ہیں، جہاں طویل تعیناتی، بنیادی اشیائے ضروریہ کی کمی، صفائی کے مسائل اور عملے پر بڑھتے ذہنی دباؤ نے تشویش پیدا کردی ہے۔ یو ایس ایس ابراہم لنکن اب اپنی نویں […]
کراچی میں یومِ آزادی پر ہوائی فائرنگ، خاتون جاں بحق، 94 افراد زخمی

کراچی: یومِ آزادی کی خوشیاں کراچی میں خطرناک ہوائی فائرنگ کے باعث سوگ میں بدل گئیں، جہاں شہر کے مختلف علاقوں میں جشن کے دوران فائرنگ کے واقعات میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ 17 بچوں سمیت 94 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں میں 59 مرد، 10 خواتین اور 17 بچے شامل […]
پاکستان کا 79واں یومِ آزادی، قیادت کا استحکام، اصلاحات اور عالمی امن پر زور

اسلام آباد: پاکستان بھر میں 79واں یومِ آزادی قومی جوش و جذبے اور بھرپور ولولے کے ساتھ منایا جا رہا ہے، جبکہ ملک کی اعلیٰ سیاسی قیادت نے قومی استحکام، اصلاحات، معاشی ترقی، اتحاد اور عالمی امن کے لیے اجتماعی کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ یومِ آزادی کے موقع پر ملک بھر کی […]