وزیراعظم محمد شہباز شریف نے برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم کی سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کی اس موقع پر کیک کاٹا۔