اسلام آباد – وزیر اعظم شہباز شریف سے چین کے وزیر صنعت و آئی ٹی لی لیچینگ نے ملاقات کی اور صنعت، آئی ٹی اور سی پیک میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔