وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بیجنگ کے اینزن ہسپتال کا دورہ کیا، اس میں صحت کی جدید سہولیات اور طبی تحقیق اور علاج میں تعاون کے مواقع کو سراہا۔