امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ نے جمعرات کو کہا کہ اس نے اسرائیلی فوجی یونٹ کو اپنے کلاؤڈ اور مصنوعی ذہانت کی مصنوعات تک رسائی سے روک دیا ہے۔