پیر کو فرانس میں دو درجن کے قریب ٹاؤن ہالز نے وزارت داخلہ کی ہدایت کو نظر انداز کیا اور یکجہتی کے طور پر اپنی عمارتوں پر فلسطینی پرچم لہرائے۔