برطانوی ماہر معاشیات پروفیسر سٹیفن ڈیرکون نے اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔
admin
معروف برطانوی ماہر اقتصادیات پروفیسر اسٹیفن ڈیرکون نے آج اسلام آباد میں وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں پاکستان کی معاشی پالیسیوں اور ترقیاتی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔