اقوام متحدہ میں چین کے مندوب فو کانگ نے ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے انہیں بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی قرار دیا۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی سے خبردار کیا اور تمام فریقوں بالخصوص اسرائیل پر زور دیا کہ وہ دشمنی بند کریں۔ چین، روس اور پاکستان نے ایک قرارداد پیش کی ہے جس میں فوری جنگ بندی اور شہریوں کے تحفظ کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل