پاکستان کا پہلا ٹی ٹوئنٹی 28 اکتوبر کو جنوبی افریقہ سے ہوگا۔
admin
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 28 اکتوبر کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز روشنیوں میں کھلے گی، میچ رات 8 بجے شروع ہونا ہے۔ دونوں ٹیمیں دلچسپ مقابلے کی تیاری کر رہی ہیں۔