0

پاکستان نے ایل او سی پر فائرنگ کے جواب میں متعدد بھارتی پوسٹوں کو تباہ کر دیا۔

سرکاری میڈیا کے مطابق بھارتی فورسز نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ کی، جس کا پاکستان کی جانب سے سخت جواب دیا گیا۔ جوابی کارروائی میں مبینہ طور پر کئی بھارتی فوجی چوکیاں تباہ کر دی گئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں