0

پاکستان میں محرم کا چاند نظر آگیا عاشورہ 6 جولائی کو ہوگا۔

پاکستان میں محرم 1447 ہجری کا چاند نظر آگیا، کوئٹہ میں مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے تصدیق کردی۔ یکم محرم 27 جون بروز جمعہ، 9 محرم 5 جولائی اور عاشورہ 6 جولائی 2025 بروز اتوار سے شروع ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں