وزیر اعظم شہباز شریف یوم آزادی پر یادگار پاکستان پر پرچم کشائی کر رہے ہیں۔
admin
یوم آزادی کے موقع پر وزیراعظم محمد شہباز شریف نے یادگار پاکستان پر قومی پرچم لہرایا، یادگار شہداء پر پھول چڑھائے اور شہید ہونے والے ہیروز کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔