وزیر اعظم شہباز شریف سے ترک وزیر دفاع کی ملاقات

اسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے ترکی کے وزیر قومی دفاع یاسر گولر نے ملاقات کی جس میں دفاعی تعاون اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔