0

وزیر اعظم شہباز شریف سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے۔

وزیر اعظم محمد شہباز شریف اسلامی جمہوریہ ایران کے دو روزہ سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے
مہرآباد ایئرپورٹ پر ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں