وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کمبائنڈ ملٹری ہسپتال (سی ایم ایچ) راولپنڈی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مارکہ حق کے دوران زخمی ہونے والے فوجیوں کی عیادت کی۔ وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر اور وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ بھی ان کے ہمراہ تھے۔ وزیراعظم نے مسلح افواج کی بہادری اور قربانیوں کی تعریف کی اور ان کے علاج و معالجے کے لیے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔

- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل