وزیر اعظم محمد شہباز شریف صدر رجب طیب ایردوان سے ملاقات کے لیے ترکی میں ڈولماباہی پیلس پہنچے۔صدارتی محل پہنچنے پر صدر ایردوان نے وزیراعظم کا پرتپاک استقبال کیا۔