ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان کا استنبول کے ڈولمباہی پیلس میں اعلیٰ سطحی ملاقات کے دوران وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان کے چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے تعارف کرایا۔
یہ اشارہ دو طرفہ تعلقات کی مضبوطی اور دونوں ممالک کی قیادت کے درمیان باہمی احترام کے جذبے کی عکاسی کرتا ہے۔
