0

شنگھائی تعاون تنظیم کی بلوچستان میں دہشت گردی کی مذمت، پہلگام واقعے پر بھارت کا مؤقف مسترد

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے وزرائے دفاع کے اجلاس میں اہم سفارتی کامیابی حاصل کی، جب کہ بھارت کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا۔ مشترکہ اعلامیہ پہلگام واقعے کو پاکستان سے جوڑنے میں ناکام رہا، جس کی وجہ سے بھارتی وفد نے بیان پر دستخط کرنے سے انکار کردیا۔ شنگھائی تعاون تنظیم نے بھارت کے موقف کو مسترد کرتے ہوئے بلوچستان میں دہشت گردی کی مذمت کا اعادہ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں