0

سابق کرکٹ کپتان ثنا میر نے وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر نے ملاقات کی۔ معروف کرکٹر نے پاکستان میں خواتین کے کھیلوں کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا اور بہتر سہولیات، تربیت اور قومی سطح پر تعاون کے ذریعے نوجوان کھلاڑیوں کو بااختیار بنانے کے لیے اپنے وژن کا اشتراک کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں