یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے روس کی جارحیت پر توجہ مرکوز کرنے والے خصوصی ٹریبونل کے قیام کے لیے کونسل آف یورپ کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ اس اقدام کا مقصد روس کو یوکرین پر حملے کے لیے جوابدہ ٹھہرانا ہے۔ ٹربیونل جنگ کے دوران ہونے والے جرائم کا ازالہ کرے گا اور انصاف کے لیے بین الاقوامی قانونی کوششوں کو تقویت دے گا۔

- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل