ایران اسرائیل جنگ بندی کے بعد اپنے پہلے ٹیلی ویژن خطاب میں سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے خبردار کیا کہ اگر امریکہ نے مستقبل میں کوئی حملہ کیا تو ایران مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی اڈوں پر حملہ کرے گا۔ ان کے ریمارکس حالیہ جنگ بندی کے باوجود جاری علاقائی کشیدگی کی نشاندہی کرتے ہیں۔

- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل