جعفر ایکسپریس دھماکے کے بعد سلطان کوٹ کے قریب پٹری سے اتر گئی۔
admin
کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس ٹرین سلطان کوٹ کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی، دھماکے کے نتیجے میں پانچ بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ واقعے میں متعدد مسافر زخمی ہوگئے۔ ٹرین صبح سویرے شکارپور سے جیکب آباد کے لیے روانہ ہوئی تھی۔