برطانوی نائب وزیر اعظم انجیلا رینر نے اپنے نئے گھر پر پراپرٹی ٹیکس کم ادا کرنے کا اعتراف کرتے ہوئے استعفیٰ دے دیا ہے۔