0

بجٹ اجلاس کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف کی پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں بجٹ اجلاس کے دوران چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے وفاقی بجٹ، سیاسی تعاون اور قومی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں نے جمہوری اقدار اور ملک کے استحکام اور ترقی کے لیے مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں