ایریکا کرک نے اپنے آنجہانی شوہر چارلی کو میڈل آف فریڈم سے نوازنے پر صدر ٹرمپ کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ یہ ایک اعزاز ہے۔